آپ ﷺ نے فرمایا میری امت کا ایک گروہ قیامت تک دین پر ثابت قدم اور دشمن پر غالب رہے گا

ایک پیشن گوئی۔۔۔ دنیا کی سب سے سچی زبان مبارک سے۔۔۔

ایک پیشن گوئی۔۔۔ دنیا کی سب سے سچی زبان مبارک سے۔۔۔
آپ(ﷺ) نے فرمایا: 
"میری امت کا ایک گروہ قیامت تک دین پر ثابت قدم  اور دشمن پر غالب رہے گا، ان سے اختلاف کرنے والے ان کا کچھ نہ بگاڑ سکیں گے، سوائے اس کے کہ انہیں کچھ معاشی تنگدستی کا سامنا کرنا پڑے، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ کا حکم آجائے گا اوروہ اسی حالت پر ہوں گے۔  صحابہؓ نے کہا: اے اللہ کے رسول(ﷺ)! وہ کہاں ہوں گے؟ آپ(ﷺ)  نے فرمایا: وہ بیت المقدس اور اس کے گرد و نواح میں ہوں گے۔ "

مسنداحمد (صحیح ) حدیث نمبر 12494

Post a Comment

0 Comments