Trump's recent visit to the United Arab Emirates - Kitab Al Malahim By M SAIM CH

ڈونلڈ ٹرمپ، ایک متعصب یہودی ذہن رکھنے والا امریکی صدر، جس کے ہاتھ لاکھوں مسلمانوں کے خون سے رنگین ہیں، جب سعودی عرب آیا تو اسے سونے کے تحفے دے کر "خوش آمدید" کہا گیا۔ اسلام کے مرکز، حرمین کی سرزمین پر اُس کا استقبال ناچنے والی عورتوں، ناچتی بیٹیوں، اور ساز و سرود کے ساتھ کیا گیا۔ یہود کی غلامی کا کھلا اعلان۔  یہ عمل اس آیت کے مفہوم کی عملی تصویر پیش کرتا ہے۔ مسلمانوں کو چھوڑ کر کافروں سے دوستی اور ان سے عزت کی امید رکھنا، جیسا کہ اس آیت میں مذمت کی گئی ہے، آج کے دور میں بھی جاری ہے۔

کتاب الملاحم   🇵🇰  محمد صائم چوہدری

Post a Comment

0 Comments